Thursday, 24 March 2016

Wednesday, 23 March 2016

اسسلام و علیکم دوستو اس ویب سائٹ پر آپ سب کے لئے ہے بہت انفارمیشن اور ساری انفارمیشن آپکی اپنی زبان اردو میں
تو براے مہربانی آپ اس ویب سائٹ پر وزٹ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی بتائیں
اس پر آپ کے لئے موجود ہے ہر قسم کے انفارمیشن مختلف سافٹ ویئر کی بارے میں گیمز کی بارے میں اور آپ کیسے انٹرنیٹ پر پیسے کما سکتے ہیں سب کچھ
یہ ویب سائٹ میں نے اسپیشل اپنے پاکستانی دوستوں کے لئے بنائی ہے تا کہ انکو سیکھنے میں آسانی ہو
اور اگر آپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا یا پھر آپ کسی سافٹ ویئر کسی ویب سائٹ یا پھر کچھ بھی سیکھنا چاھتے ہیں تو پلیز مجھے بتائیں می پوری کوشش کروں گا آپ کو وو سکھانے کی.